16 دسمبرکی صبح کئی چہرے ہنستے مسکراتے آرمی پبلک سکول گئے، لیکن دہشتگردوں کی چند گھنٹوں کی درندگی نے ان مسکراہٹوں میں دکھوں کا زہر گھول دیا، معمول کے مطابق سکول جانے والے خاندان کو بھی عزیز ترین ہستی سے بچھڑنے کا دکھ مل گیا